3.1M
664.0M
10.7K
61.9K
Sign up to see all brand mentions
Sign UpSign up to see all sponsors
Sign Up
بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان تلخیاں بہت پرانی نہیں۔ لیکن اب پاکستانی ڈرامے ماضی کی تلخیوں کو کم کرنے میں کردار ادا کر رہے ہیں۔ بنگلہ دیش کی نوجوان نسل میں پاکستانی ڈرامے مقبول ہورہے ہیں اور پاکستان سے متعلق ان کی رائے میں مثبت تبدیلی پیدا کر رہے ہیں۔
ویڈیو: سارہ عتیق اور نعمان مسرور
#pakistanidramas #bangladesh #youth #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
پاکستان 29 برس بعد چیمپئینز ٹرافی جیسے کرکٹ کے بڑے ایونٹ کی میزبانی کر رہا ہے۔ تو پاکستان کے لیے یہ کیسے ممکن ہوا اور اس سے فائدہ کیا ہوگا؟
ویڈیو: کومل فاروق
#ChampionsTrophy2025 #cricket #Pakistan #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
بلوچستان کے علاقے بارکھان میں مسلح حملہ آوروں نے ایک بس سے سات مسافروں کو ان کے شناختی کارڈ چیک کرنے کے بعد اتارا اور فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ ہلاک ہونے والے تمام مسافروں کا تعلق صوبہ پنجاب سے تھا۔
ویڈیو: محمد کاظم اور خیر محمد
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
بلوچستان کے علاقے بارکھان میں مسلح حملہ آوروں نے ایک بس سے سات مسافروں کو ان کے شناختی کارڈ چیک کرنے کے بعد اتارا اور فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ ہلاک ہونے والے تمام مسافروں کا تعلق صوبہ پنجاب سے تھا۔
ویڈیو: محمد کاظم اور خیر محمد
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
کینیڈا کے ٹورنٹو ائیرپورٹ پر منگل کے روز لینڈنگ کے دوران ایک طیارہ پھسل کر الٹ گیا۔ اس حادثے میں تمام مسافر محفوظ رہے۔ ایک مسافر نے طیارے سے نکلتے ہوئے اس کی ویڈیو بھی بنائی۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
لطیفہ الدروبی کی پہلی عوامی جھلک نے میڈیا کی توجہ اُس وقت حاصل کی جب فروری میں سعودی عرب کے دورے کے دوران انھیں احمد الشرع کے پہلو میں دیکھا گیا۔
الشرع اور لطیفہ نے عمرہ ادا کیا اور اس دوران لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں اور لوگ لطیفہ کے بارے میں سوالات کرتے نظر آئے۔
لطیفہ الدروبی کون ہیں اور وہ اس سے پہلے میڈیا کے سامنے کیوں نہیں آئیں۔
پیشکش و ایڈیٹنگ: خدیجہ عارف
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
برطانوی علاقے سرے میں سڑک پر بننے والے سنک ہول یا گڑھے کی وجہ سے علاقے کو خالی کروا لیا گیا۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ جاگتے کی ساتھ ہی اتنا بڑا گڑھا دیکھنا ’خوفناک‘ تھا۔
#Sinkhole #Surrey #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
برطانوی علاقے سرے میں سڑک پر بننے والے سنک ہول یا گڑھے کی وجہ سے علاقے کو خالی کروا لیا گیا۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ جاگتے کی ساتھ ہی اتنا بڑا گڑھا دیکھنا ’خوفناک‘ تھا۔
#Sinkhole #Surrey #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
دو ہزار سترہ میں چیمپیئنز ٹرافی جیتنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے پاکستان کی اس زبردست کامیابی پربی بی سی اردو سے بات کی ہے۔ انڈیا کے خلاف پاکستان پہلے میچ میں بری طرح ہارا تھا لیکن فائینل میں کھیل کا پانسا پلٹ دیا تھا۔ اس وقت پس پردہ کیا چل رہا تھا اور ٹیم تیاری کس طرح کر رہی تھی؟
ویڈیو: محمد صہیب اور کرن فاطمہ
#championstrophy2025 #cricket #pakistan #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Get notified instantly when BBC News اردو mentions your brand, topic, or keyword in their videos.